R

عجب نہیں کہ تیری ہلکی سی مسکراہٹ سے کسی کی حیات کا وقفہ طویل ہو جائے محمد…

عجب نہیں کہ تیری ہلکی سی مسکراہٹ سے
کسی کی حیات کا وقفہ طویل ہو جائے
محمد طاہر
©rogi