W

عجیب نہیں !

بے وفاؤں کے زمانے میں
وہ چھوڑ گیا عجیب نہیں
بے وفائی کا دستور ہے بات یہی
وہ چلا گیا میرا نصیب نہیں
اب وہ چلا گیا کیسے بات پہنچاؤں
میرے پاس کوئی رقیب نہیں
چھوٹا سا شاعر ہے pakfairy(وجاہت)
ادنیٰ سا بندہ ہے ادیب نہیں
©wajibutt