ہار گئے ہم مان لیا ہم نے
کھوٹہ ہےسکہ جان لیا ہم نے
نہیں ہے جہاں پر عہد وفا
نہیں ملتی وفا جان لیا ہم نے
دریا ہے آگ کا نام ہے محبت
کریں گے عبور ٹھان لیا ہم نے
دیکھا یہ خواب کے عاشق ہیں ہم
جہاں پر عاشقوں کا امتحان لیا ہم نے
©wajibutt
W