K kinzawrite en July 23, 2025 عشق سرراہ لاش کے دو ٹکڑے پڑے تھےسر ادھر پڑا تھا دھڑ ادھر پڑا تھالاش سے بہنے والا خون سڑک پہ چپکا پڑا تھاکسی نے پوچھا کون ہے یہ بدنصیب کیا جرم ہے اس کاقاتل ساتھ ہی کھڑا تھابولا عشق ہوں میں یہ مجھ سے لڑ پڑا تھا©kinzawrite