C

عشق

عشق میں ہو کر
عشق کا اظہار نا کرنا
جایز تھا
نگاہوں کو جھکا کر
مہترما کا دیدار دیدآر نا کرنا بھی
جایز تھا
اور اگر اظہار کے بعد
محرم نا بنا پایا
تو گناہگاروں مین ہمارا نام
شمار ہونا بھی
جایز تھا
©candor