W

عید

دامن یہ خوشی سے ترعید ہو جاۓ
اب چاند نکل آۓ اور دید ہو جاۓ
اطمینان سے عید آۓ یہی خواہش تھی اپنی
نہیں مانگا کہ اچانک ہی عید ہو جاۓ
©wajibutt