M

عید مبارک


السلام وعلیکم ورحمةالله وبركاته
آپ کو اور آپ کے اہل خانہ
کو آج عید الفطر کے موقعہ پر مرے دل کی امئیں گہر ريوں سے مبارک ہے اور دعا گو ہوں کہ اللہ تبارک تعالی آپکی جان ، مال ، ایمان ، آبرو، روزی ، رزق ، علم ، عمل ، گھر، کاروبار ، دسترخوان ، اولاد، زندگی ، خوشیوں، عبادات ، تقوی ،اخلاص ، اخلاق ، سادگی ، عاجزی، انکساری اور عمر میں برکتیں، رحمتیں . وسعتیں، رفعتیں، اورعروج و بلندیاں عطاء فرماۓ.. عید کـی حــسین دل کش اور خـوبصورت یادوں کےسـاتھ اللہ پاکـــ,
آپـ کےھـرغـم کـوخوشـی,
ھـردکھ کوسکھ
ھـرگـناہ کونیکی مـیـں بـدل دےاورآپـکی ھـردعـاھـرتـمنـا پـوری فـرمـائےآمـین یارب العلمین.اور ہر دعا میں مجھ کو بھی یاد رکھیں آپ کی مہربانی ہو گی
فقط طالب دعا
منیب شھزاد خان
©maneebkhan