Z

آج کہتے ہیں وہ"مجھ پر غزل لکھو"

آج کہتے ہیں وہ "مجھ پر غزل لکھو"
ہمیں کہا شاعر اور ہاتھ میں قلم دے گۓ
وہ جن کے آنے سے لگا غم بانٹ لیں گے ہمارا
وہ کرکے نظر انداز______اک نیا غم دے گۓ
جو ہمارے رشتہ کو محبت کہتے تھے
وہ ہمیں قرار____ نا محرم دے گۓ
جن سے تھی مسکراہٹیں قائم ہماری
وہی کیوں آنکھوں میں نم دے گۓ
زخم دیے بھی انہیں کے تھے
اور پھر وہی مرہم دے گۓ
وہ جو آج کہتے ہیں" مجھ پر غزل لکھو "
لگا یوں ہے ہمیں گالی بے شرم دے گۓ
©zoaibpoet