A

ALMIGHTY Allah

چل قلم کر کے نام رب کا یاد.
جس کی قدرت سے ہے یہ دنیا آباد
جس کا نہیں ہے کوئی شریک
وہ ہے اک واحد لا شریک
ساری جگہوں پہ ہے اس کا اقتدار
ساری کائنات کا ہے اس پہ انحصار
منہ میں دی ہے زبان اس نے
روح کو بخشی ہے جان اس نے
©azhar-mir.