W

آوازِ دل

اختتام کروں ٗ آغازہے وہ
میرے مردہ دل کی آواز ہے وہ
کیوں میں ہو اس کے مخالف کم ظرف
جو نہیں ہونا چاہیے ایسا نازہے وہ
جو ہر دل پر گھرکر جائے وجاہت
ایسے سٗروں کا سازہے وہ
۔۔۔۔وجاہت جاوید
©wajahat