W

آئینہ 🙏🏻

شفاف آئینے میں تیرا عکس نہیں دکھتا
تماشائیوں کے برعکس تیرا رقص نہیں دکھتا
چن چن کے پاس رکھ لوں تیرے رقص کے موتی
لیکن رقص تیرا تماشائیوں کے برعکس نہیں دکھتا
جھوٹا ہی سہی کرتا تھا جو پیار کی باتیں
غائب سا ہو گیا ہے اب وہ شخص نہیں دکھتا
مرجھا گئے ہیں یادوں کے پھول سب وجاہت
انتظار ہے جس نور کا وہ شمس نہیں دکھتا
©wajibutt