W

بچپن

بچپن تھا تیرا تو چھوٹا سا تھا
تیری عقل کا سکہ کھوٹا سا تھا
ایک ننھی سی کلی زندگانی تیری
ہر بچپن کی غلطی نادانی تیری
©wajibutt