W wajibutt en July 23, 2025 بڑے شاعر ہو سنا ہے کہ تم کسی کام میں تاخیر نہیں کرتےیہ کام بڑے بڑے امیر نہیں کرتےشاعری میں اس قدر بڑھ گیے ہیں آپجو آپ کرتے ہیں میر تقی میر نہیں کرتے©wajibutt