W

بس۔۔۔۔۔۔۔🙏🏻!

مجھے عشق کی خوشبو آنے لگی
میرے دل میں گل کھلانے لگی
یہ جو چاہت تیری ہے جاناں
اندر ہی اندر کھانے لگی
جب گزرا اس کی گلی سے میں
مجھے دیکھ کر کچھ چھپانےلگی
میرے دل میں عشق کی موم جلی
اس کی آمد پہ جگمگانے لگی
کچھ عرصے میں ہم جان گئے
جب وہ اپنا آپ دکھانے لگے
کمزور تھا دل اور تو بھی وجاہت
دل توڑ کے وہ مسکرانے لگی

©wajibutt