W wjahatbutt en July 23, 2025 بے مراد ۔۔! انجان سا موسم ہے ٗ انجام کا دن بھیجی تو رہے ہیں او یار تیرے بن بھیتیری وفا کا سمندر ٗ بےوفائی کا ساحلتیری آتی ہے خوشبو ٗ ساتھ آتی ہے گِن بھی۔۔۔۔۔وجاہت جاوید ©wajahat