W

بے رحم

میں اچھا بھی ہو اور برا بھی ہو
دیکھو کرتا ہے رسوا اور دیتا ہے اہمیت بھی
کبھی لگائے مجھے سینے کبھی مارے مجھے ٹھوکر
دیکھو دیتا ہے آرام ساتھ دیتا ہے اذیت بھی
©wajibutt