W

بے وفا

دیکھو ہم قیدی ہیں شہر میں تیرے
بن گۓ دشمن اک پہر میں تیرے
کوئی خاص اثرات مرتّب نہیں
اک درد کی دوا ہے زہر میں تیرے
حاصل درجہ اسے بیوفا کا وجاہت
جو دن میں کسی اور کے سحر میں تیرے
©wajibutt