W

چھوڑ دے اسے

کہتے ہیں لوگ کہ چھوڑ دے اسے
اگر آیا ہے تو خالی ہاتھ موڑ دے اسے
رہ نہ جائے آسماں پر کہیں تیرے ساتھ
تو جداجدائیوں کی ڈور سے اک ڈور دے اسے
اور وہ اندر سے جتنا بھی مضبوط ہو ارشاد
تو اسی کے اعتبار سے توڑ دے اسے
©wajibutt