W

چھوڑ دیے

بے وفا لوگوں کے پیچھے
آنسو بہانے چھوڑ دیے
اس کے گھر کی دہلیز کو جاتے
سارے رستے موڑ دیے
جب سے اس نے توڑا ہے دل
میں نے یار بنانے چھوڑ دیے
©wajibutt