W

چوٹ پہ مرہم

ہم تو مصروف تھے تو نے خود ہی بلایا ہے
یہ نیا جوڑا صرف تیری خاطر ہی سلوایاہے
کوئی دوسرا جو آیا رخ موڑ لیا ہم سے
مانا کہ کسی کے لیے ہم کو ٹھکرایا ہے
یاد کر مجھ سے جو روٹھا ہے تو
کر کے منتیں ہزار میں نے تجھ کو منایا ہے
تو نے میری قدر نہ کی اےکمظرف
تو نے تو مجھے وہاں بلا کر رلایا ہے
پھر بھی اس کی دعائیں کیوں کرتا ہے وجاہت
جس نے تجھ کو جی بھر کے ستایا ہے
۔۔۔۔۔وجاہت جاوید
©wjahatbutt