W

ذندگی

ساری عمر ہے خوب کمایا
غربت کے منہ پر دیاتماچہ
امیر بندہ ٗ غریب لاشہ
ذندگی ہے کھیل تماشہ
یاد ہے وہ وقت تجھ کو
جب ہوتا تھا تو اچھا خاصہ
اب عملوں کو روۓ دل وجاہت
تو ہی تھوڑا دے دلاسہ
۔۔۔۔۔وجاہت جاوید
©wajahat