Z zoaibpoet en July 23, 2025 ذوہیب شاعر تسبیح میں پروئے دانوں میں اک دانا ہوںمجھ سے زمانہ نہیں میں خود زمانہ ہوںرہتے ہیں قریب میرے گناہ گارمیں مسجد ہوں یا میخانہ ہوں©zoaibpoet