Z

ذوہیب شاعر

نکلا آنکھ سے آنسو بھی نہیں اور رو بھی دیا
دل آنکھوں میں اتارہ بھی نہیں اور ڈبو بھی دیا
کوئی کہانی تو نہیں مگر بات لمہ بھر کی ہے کہ
ذوہیب نے اسے کیا حاصل بھی نہیں اور کھو بھی دیا
©zoaibpoet