Z zoaibpoet en July 23, 2025 ذوہیب شاعر دیکھے نہ تو یاد تو وہ بھی آجاتا ہے جس کو ہم کبھی دیکھنا نہیں چاہتےمیں کیسے مان لوں تم میرا پتہ بھول گۓ ہو ہاں یہ مان لیتا ہوں تم مجھ سے ملنا نہیں چاہتے©zoaibpoet