Z zoaibpoet en July 23, 2025 ذوہیب شاعر نکلا آنکھ سے آنسو بھی نہیں اور رو بھی دیادل آنکھوں میں اتارہ بھی نہیں اور ڈبو بھی دیاکوئی کہانی تو نہیں مگر بات لمہ بھر کی ہے کہذوہیب نے اسے کیا حاصل بھی نہیں اور کھو بھی دیا©zoaibpoet