W

اذیت۔۔۔۔۔

میں اچھا بھی بہت ہوں اور برا بھی ہوں
دیکھو!۔۔۔۔
کرتا ہے رسواء اور دیتا ہے اہمیت بھی
کبھی لگاۓ مجھے سینے ٗ اور مارے کبھی ٹھوکر
وہ دیتا ہے آرام پھر دیتا ہے اذیت بھی
۔۔۔۔۔وجاہت جاوید
©wjahatbutt