W wajibutt en July 23, 2025 دل براۓ فروخت! کیوں دور دور جاتے ہو ہم سے ہم جانتے ہیں ہم دونوں میں دلوں کے فاصلے ہیں بہت خریدنے جا رہے ہو کھیلوں کا سامان ہمارا بھی دل ہے برائے فروخت ©wajibutt