سنو ایک ایسی بستی ہے
جہاں رو کر دنیا ہنستی ہے
جگہ جگہ آبادہیں فتنے
باتوں میں طعنے کستی ہے
پوچھیں لوگ ہمیں نادان بتا
آخر کیسی وہ گر ہستی ہے
جھوم جھوم کر چلتے ہم
آنکھوں میں ہر دم مستی ہے
نہیں آنچل ٗ دامن صاف وجاہت
ہمیں دیکھ کے دنیا ہنستی ہے
۔۔۔۔وجاہت بٹ🤠
©wajibutt
W