اندازہ خود نہیں لگتے لگائے جاتے ہیں
تمام قانون اور اصول بتائے جاتے ہیں
میری تحریر پر گلا تو نہ ہی کر وجاہت
ارے ہوتے ہیں کچھ نام جو لکھوائے جاتے ہیں
ہو بڑا انتظام مگر آئیں نہ ذرا لوگ
تو جان لے کے اشتہار بھی لگوائے جاتے ہیں
تو عشق ہے ذرا بھی واقف نہیں اے دوست
عشق میں تو بھلے بھی نچوائے جاتے ہیں
۔۔۔۔وجاہت جاوید
©wjahatbutt
W