P

ضرورت

سورج ڈھلا تو سائے کی صورت بدل گئی
بدلہ جو وقت گہر ی رفاقت بدل گئی
اک عمر تک میں اس کی ضرورت بنی رہی
پھر یوں ہوا کہ اس کی ضرورت بدل گئی
©pakfairy