Z

دوست کے نام پیغام

تیری تربیت نے کر دیا
مجھ کو فقد تیرا غلام
تو نے ہماری زندگی کو
بخش دیا ہے دوام
وصل سے کبھی خوش نہ تھے
یہ تیرا ہی کرم جو تھا
فصل کی بات نہ کر نا اب
سونپ نہ دینا مشکل سا کام
وہ میٹھے بول تیرے
ہمیں سننا پسند جو تھا
خاموش زبان نہ ہو تیری
ہم کو دینا اب یہ انعام
وہ ایک ساتھ گھومنا
خوشی سے ہر وقت جھومنا
اب یی یاد اگر باقی رہے
ہم بھی کرینگے اپنا کام
©zahidahmad