W

فرار ہوگیا ہے

بڑی دیر ہوگئی ہے ۔بڑا انتظار ہو گیا ہے
اسی وجہ سے میرا دل بے قرار ہو گیا ہے
سینہ تان کے لڑنے کا عادی تھا میں
کسی اپنے کا پیٹھ پر وار ہو گیا ہے
اب مصروفِ پچھتاوا تھے کہ دیکھو وجاہت
وہ مجرم تمہارا فرار ہوگیا ہے
©wajibutt