W

فریب

وہ پاس آ کر بھی نہیں ملے
صحبت میں تنہائی ملی
سب کچھ چھوڑ کے چاہا تھا جس کو
مان سکتے ہو اسے بے وفائی ملی
بھگت رہا تھا تاریخیں
ایک مقدمہ بے وفائی کا
جیت گیا ہے وجاہت
باعزت رہائی ملی
©wajibutt