معلوم ہے مجھے کہ کچھ بھی نہیں معلوم
اتنی بھیڑ تھی آس پاس لیکن ہو گئے معدوم..
اندازہ نہیں ہو رہا یہ کونسے ہیں مراحل؟
ترکِ تعلق کی بنیاد ہے یا تساہل..
آپ تک تو کبھی رسائی نہیں تھی اس میں نیا کیا ہے
ورائے عقل ہے یہ بات ورنہ سمجھائ کب نہیں
ناقابل برداشت نہیں بس حقیقت پسند نہیں
ہمارے خیالوں کا اگرچہ خیال ہوتا تو اور کیا بات تھی
مضمر ہے الفاظ مقدس گویا قضا ہو گئے ہوں
اب کچھ نہیں کہنا لہٰذا لحاظ ہوں! 💫
©muqaddas
M