W

فاصلے ۔۔۔!

یوں دور دور جاتے ہو ہم سے
ہم دونوں میں دلوں کے فاصلے ہیں بہت
اور سناہےکہ۔ ۔
خریدنے جا رہے ہو کھیلوں کا سامان
پھرہمارا بھی دل ہے برائے فروخت!
۔۔۔۔۔۔۔ وجاہت جاوید
©wajahat