W

افزائشِ محبت

کوئی اپنا کوئی بیگانہ نہیں
اعتبار کا زمانہ نہیں
محبت میں ملاوٹ کیوں
اسکا کوئی پیمانہ نہیں
©wajibutt