W wjahatbutt en July 23, 2025 غلطی سوچ سوچ کر ہی بڑے غمسار ہوئےیوں ہی دل کے ٹکڑے ہزار ہوئے تیرے کہے ہوئے لفظ یہ حقیقت سمجھو ںںوہ الفاظ میرے دل کے آر پار ہوئے جب جان گۓغلط ہم ہیں وجاہتدل ہی دل میں شرمسار ہوئے ۔۔۔۔۔وجاہت جاوید ©wjahatbutt