اک ویر ان صحرا میں دریا ہو آباد
جیسے نفرت کے اندھیرے میں محبت کا چراغ
تم دریا کے سپاہی ہم صحرا کے باشندے
بتاؤ اس سے بڑھ کر کیا ہوا عذاب
دیکھا تمہیں رب سے بھی مانگ کر وجاہت
لیکن لگتا ہے خدا بھی ہے ہم سے ناراض
۔۔۔وجاہت بٹ
©wajibutt
W