W

غزل

تم نے کبھی اطمینان دیکھا ہے؟
بارش میں آسمان دیکھا ہے؟
میں نے دیکھے ہیں بہتے دریا بھی
بہتا پانی...تمام دیکھا ہے؟
لوگ جاتے ہیں دور میخانے میں
تم نے اپنی آنکھوں کا جام دیکھا ہے ؟
کیسے بتاؤں کتنی محبت ہے تم سے
میرے دل میں اپنا مقام دیکھا ہے؟
©waseemwasi