جس سمت دیکھتا ہوں تو آتا ہے تو نظر
ہر چیز کر رہی ہے تیرا ہی ذکر
وقت کا تقاضا معلوم نہیں وجاہت
کب ڈوبتاہے شمس نکلتا ہے قمر
تو نے ہیں دیں نمازیں فجر ٗظہر ٗعصر ۔۔۔
تیری طرف سے ہے انساں کو یہ ثمر
ہر چیز دے گواہی کے ہر چیز میں ہے تو
چاہے ہو وہ پتا ٗ چاہے ہو شجر
کر رہا عبادت ناچیز یہ وجاہت
کثرت سے کر رہا ہے تیرا ہی یہ ذکر
۔۔۔۔۔وجاہت جاوید
©wajahat
W