W

ہنستی ہے

سنو اک ایسی بستی ہے
جہاں رو کر دنیا ہنستی ہے
جگہ جگہ آباد ہیں فتنے
باتوں میں طعنےکستی ہے
نہیں آنچل دامن صاف وجاہت
ہمیں دیکھ کے دنیا ہنستی ہے
©wajibutt