M mubeen en July 23, 2025 Hum nay aazurda ankhoon ko... ھم نے آزردہ آنکھوں کو چھلکتے دیکھا ہےجیسے شمع پگلتی ہو اداس راتوں میںچپ چاپ خاموشی، درد کا طوفان لئےنظرآتی ہے اس کی وبران آنکھوں میںنبض_ہستی اسی طرح چل رہی ہے ڈوب رہی ہے زندگی اسکی سانسوں میں©mubeen