M

جمعہ مبارک

جمعہ مبارک

بسم اللہ الرحمن الرحیم

آج جمعہ کا مبارک دن ہے اور تاریخ 13 فروری 2026ء ہے۔

اللہ رب العزت کے فضل و کرم سے ایک بار پھر ہمیں یہ بابرکت دن نصیب ہوا۔ یہ دن گناہوں سے توبہ، درود پاک کی کثرت اور قبولیتِ دعا کا خاص وقت ہے۔

دعائے خیر

اے اللہ! اس مبارک دن کے صدقے ہمارے تمام صغیرہ و کبیرہ گناہ معاف فرما۔ ہمارے رزق میں برکت، ایمان میں پختگی اور دلوں میں سکون عطا کر۔ جو بیمار ہیں انہیں شفا دے اور جو پریشان حال ہیں ان کی مشکلیں آسان فرما۔ الہٰی! ہمیں صراطِ مستقیم پر چلنے کی توفیق عطا فرما اور پوری امتِ مسلمہ پر اپنا خصوصی رحم و کرم نازل فرما۔ آمین۔

گناہوں کی تپش سے مل گئی ہے اب اسے راحت

تیرے در پر جو جھک گیا ہے آج مسعود

دعاؤں کا طلبگار