Z zoaibpoet en July 23, 2025 جو لوگ آپ کو کہتے ہیں کہ آپ پاگل ہو آپ کا کیا بنے گا آپ ان کی باتوں کا برا نہ… جو لوگ آپ کو کہتے ہیں کہ آپ پاگل ہو آپ کا کیا بنے گا آپ ان کی باتوں کا برا نہ منایا کریں بس یہ یاد رکھیں جب آپ کچھ بن جائیں گے تو آپ ان لوگوں کو پاگل نہیں لگے گیں©zoaibpoet