W

کفن

معمول کے مطابق جی رہے ہیں
ہم زہر جدائی کا پی رہے ہیں
سنا ہے کے شادی ہے اسکی
ہم سفید جوڑا سی رہے ہیں
©wajibutt