W

کمبخت۔۔۔۔۔۔

اچھا بھی بہت ہوں اور برا بھی ہوں
دیکھو! ۔۔۔
کرتا ہے رسواءاور دیتا ہے اہمیت بھی
کبھی لگائے مجھے سینے ٗ اور کبھی مارے مجھے ٹھوکر
وہ دیتا ہے آرام اور دیتا ہے اذیت بھی
©wjahatbutt