ڈر ہے چارسو پورے عالم میں یہاں
سابقو سابقو اپنے گھر میں لو پناہ
ہورہی ہے توبہ مجلس کہ ہو توبہ قبول
ہو نہ جائے گنہگاری میں یہ عالم فناہ
ہواگر تعلیم بند، دفتر ومسجد بھی بند
لا تحزن اے انسان ! کھلا اسکا در ہے نا
سبق سیکھا تھا ہم نے ایک ساتھ رہنے کا
اب نجات ملے گا تب، جدا جدا ہوں یہاں
یہ بیماری نہیں ہے قہر خداوندی ہے یہ
اس کا دامن تھام لو ، اے غافل انسان !
بھاگنے سے بچ تو نہ جاوگے اس قہر سے
سنو گے بات میری ،ملے ثبات تمہیں یہاں
خلوص دل سے عرض کر رہا ہے یہ زاہد!
ہو من و تن صاف ، تونجات ملے گا یہاں
@ڈار_زاہد
٢٠٢٠-٠٣-١٨
©zahidahmad
Z