W

اختیار ہے تمہیں۔۔۔۔🤗

توڑ سکتے ہو دل تمہیں اختیار ہے
نام تمہارا لبوں پر ہر بار ہے
میں جانتا ہوں کہ تم مجھے ملو گے نہیں
پھر بھی نگاہوں کو تیرا انتظار ہے
چھاۓ ہیں غم کے بادل پھر یہ کہ گۓ ہیں وہ
وجاہت تم ہو جان ہمیں تم سے پیار ہے
۔۔۔۔۔وجاہت بٹ
©wjahatbutt