تاریخ لکھوں کہ زمانہ لکھوں
یہ تیرے حسن کا ترانہ لکھوں
نہیں ہوتا حساب نہیں آتی سمجھ
کہ محبت کا کون سا پیمانہ لکھوں
باتیں ہیں دل کی کوئی لوگوں کی باتیں
حقیقت لکھوں کی افسانہ لکھوں
امتحان تھا وجاہت مشکل بڑی تھی
اسے تیری طرف سے آزمانا لکھوں
©wajibutt
W