M

Labour day

مزدوروں کا دن منایا جا رہا ہے
گویا ان کو اور ستایا جا رہا
صاحب تقریر کریں گے اس دن کے موقع پر
مزدوروں سے اک نیا چبوترہ بنوایا جا رہا ہے
©massah